عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر 'دفع' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقۂ تانیث لگا کر 'اً' بطور لاحقۂ تمیز لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٠٧ء کو "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔