چٹورا پن

( چَٹورا پَن )
{ چَٹو (و مجہول) + را + پَن }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - چٹورپن، ذائقے دار چیزیں کھانے یا کسی مزے کی عادت، دولت کو زبان کے مزے میں اڑا دینے کی لت چانٹے یا چاٹ کھانے کا چسکا۔