چٹھا بہی

( چِٹھا بَہی )
{ چِٹھ + ٹھا + بَہی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بیوپاری) سال بھر کی جمع و خرچ کے حساب کا کھانا، کچی فرد حساب، میزانیہ کھاتا۔