چٹھا نویس

( چِٹّھا نَوِیس )
{ چِٹھ + ٹھا + نَوِیس }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جمع خرچ کا روزنامچہ لکھنے والا اکاؤنٹینٹ، منشی، منیجر۔