چراخور

( چَراخور )
{ چَرا + خُر (و معدولہ) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - چراہ گاہ، جانور کے گھاس کھانے کی جگہ۔