چراغ بحری

( چَراغ بَحْری )
{ چَراغ + بَح + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سمندر میں خصوصی طور پر بنایا گیا وہ روشنی کا مینار جو بحری جہازوں کی رہنمائی کرتا ہے) مینار جس پر سمندر میں روشنی کرتے ہیں، روشنی مینار۔