چراغ پایہ

( چَراغ پایَہ )
{ چَراغ + یا + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیز جس پر چراغ کو اونچا کرنے کے لیے رکھا جائے، چراغ دان، چَراغ پا۔