چراغ جلے

( چَراغ جَلے )
{ چَراغ + جَلے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - چراغ جلنے کے وقت یا کچھ دیر بعد، سرشام، جھٹ پٹے کے وقت، مغرب کے وقت۔