چراغ خانہ

( چَراغ خانَہ )
{ چَراغ + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - گھر کی رونق، گھر کا چراغ، (مجازاً) اولاد، بیٹا۔