چراغ صبح گاہی

( چَراغِ صُبْح گاہی )
{ چَرا + غے + صُبْح + گا + ہی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چراغ سحر، صبح کا چراغ، (کنایۃً) جو زوال یا فنا سے قریب تر ہو، روبزوال، قریب مرگ، کوئی دم کا مہمان، جلد ختم ہونے والا۔