چراغ غول

( چَراغِ غُول )
{ چَرا + غے + غُول }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ روشن مادہ جو اکثر برسات میں پانی کے وقت یا پرانے قبرستانوں میں رات کے وقت چمکتا نظر آتا ہے (یہ دراصل فاسفورس کی روشنی ہوتی ہے لیکن جاہل لوگ اسے بھوت پریت سمجھتے ہیں۔