چراغ کا پھول

( چَراغ کا پُھول )
{ چَراغ + کا + پُھول }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چراغ کی چنگاری چراغ کی بتی کا جلا ہوا یا جلتا ہوا سرا۔