چراغ مزار

( چَراغِ مِزار )
{ چَرا + غے + مِزار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چراغ تربت، قبر یا مزار پر جلنے والا چراغ۔