چراغانی

( چَراغانی )
{ چَرا + غا + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ کیفیت یا نور کا عالم جو چراغوں کے جلائے جانے سے پیدا ہو، روشنی، جگمگاہٹ۔