چرخ بام

( چَرْخِ بام )
{ چَر + خے + بام }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - افق، آسمان کا وہ حصہ جہاں چاند دکھائی دیتا ہے، مطلع۔