ارشق

( اَرْشَق )
{ اَر + شَق }
( عربی )

تفصیلات


رشق  اَرْشَق

عربی زبان سے مشتق ہے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں ١٨٥٤ء کو ذوق کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - خوش قامت، راست قد، سیدھے اور موزوں قد والا۔
 ایک خورشید لقا طرفہ جوان ارشق تاب رخسار فلق، سرخی رخسار شفق      ( ١٨٥٤ء، ذوق، دیوان، ٣٣٠ )