چربہ سازی

( چَرْبَہ سازی )
{ چَر + بَہ + سا + زی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نقل کرنے کا عمل، نقالی، کسی چیز کی کلی یا جزوی نقل اتارنے کا عمل۔