چربی کا پتلا

( چَرْبی کا پُتْلا )
{ چَر + بی + کا + پُت + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مطلقاً چربی سے بنی ہوئی شے؛ بھونڈے اور بے ڈول اعضا رکھنے والا شخص، بہت بھدا اور بدشکل آدمی۔