چرچ اسٹیٹ

( چَرْچ اِسْٹیٹ )
{ چَرْچ + اِس + ٹیٹ (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کلیسائی ریاست، حکومت جس پر کلیسا کا اقتدار ہو۔