دلیرانہ

( دِلیرانَہ )
{ دِلے + را + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


دِلیر  دِلیرانَہ

فارسی زبان سے اسم جامد 'دلیر' کے ساتھ 'انہ' بطور لاحقۂ تمیز لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - جرأت کے ساتھ، بہادری سے، بے باکانہ۔
"انھوں نے اپنے دلیرانہ کارناموں سے کافی شہرت حاصل کی۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٣٦١ )