چرخ پوجا

( چَرْخ پُوجا )
{ چَرْخ + پُو + جا }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (ہندو) ایک اسم جس میں زمین پر ایک کھم کھڑا کر کے اس میں ایک رسی لٹکاتے ہیں اور پجاری کی پیٹھ میں لوہے کا کانٹا لگا کر اسے رسی میں باندھ کر اس کا منہ اوپر کر کے خوب گھماتے ہیں جب سورج برج حمل میں داخل ہوتا ہے تو یہ رسم ختم ہوتی ہے؛ بہت زیادہ چکرانے کی حالت۔