چرخ پہیہ

( چَرْخِ پَہِیَّہ )
{ چَر + خے + پَہْی + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چرخی جس کے پہیے پر رسی باندھ کر تعمیرات میں بوجھ اوپر نیچے لانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، چرخی، بڑا گھیرا۔