فارسی زبان سے اسم جامد 'دم' کے ساتھ 'آخر' عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٢٤ء کو مصحفی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔