چکر بندی

( چَکَّر بَنْدی )
{ چَک + کَر + بَن + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) خالیوں (Vacules) کی دونوں تہوں کے ملنے سے ایک مکمل تہ پیدا ہو جانے کا عمل؛ سلسلہ قائم ہونا۔