چقا چق

( چَقا چَق )
{ چَقا + چَق }
( فارسی )

تفصیلات


اسم صوت
١ - نیزوں اور تلواروں وغیرہ کے متواتر چلنے اور بدن پر پڑنے کی آواز، چکاچک۔