چقماقی شیشہ

( چَقْماقی شِیشَہ )
{ چَق + ما + قی + شی + شَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - صاف و شفاف شیشہ؛ (سائنس) چقماق سے بنایا ہوا شیشہ؛ ہر وہ شیشہ جو لوکی انحراف سے بچاتا ہے۔