فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'دلی' کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مزید فیہ کے باب سے مشتق اسم 'محبت' بطور موصوف لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٩ء کو "سیرکہسار" میں مستعمل ملتا ہے۔