چک بک

( چِک بُک )
{ چِک + بُک }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چیکوں کی کاپی یا کتاب جو کسی بنک سے جاری کی جاتی ہے۔