چکارا

( چِکارا )
{ چِکا + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سارنگی کی قسم کا تین تار اور پانچ طربوں کا ساز جس میں نیچے کی طرف چمڑے سے ٹندوھا ایک کتورا ہوتا ہے، چمڑے کے اوپر سے گیے ہوئے تاروں کو کمانی یا گز سے رگڑنے پر سار سے آواز نکلتی ہے۔