فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'دلی' کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر 'کیف' کے ساتھ 'یت' بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٧٧ء کو "الٹی قبر" میں مستعمل ملتا ہے۔