چکارا[2]

( چِکارا[2] )
{ چِکا + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نہایت پھرتیلا اور چھوٹے قد کا نازک صحراسی ہرن جو آدمی کو دیکھ کر چک چک کی آواز نکالتا ہے یہ بدن عموماً دریا بالخصوص ممنا کے کنارے پایا جاتا ہے، ہرن، ہرنوٹا، غزال۔