چکارو

( چَکارُو )
{ چَکا + رُو }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت کا نام اور اس کی لکڑی جو ایندھن کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔