چکامہ

( چَکامَہ )
{ چَکا + مَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قصیدہ، شعر، مطلع کے ساتھ سترہ اشعار سے زائد کا حصہ نظم۔