چکاوک

( چَکاوَک )
{ چَکا + وَک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پرندہ جس کی پیٹھ اور چھاتی کا رنگ پیلا، پونچھ ہری اور بازو پر کئی رنگوں کی آمیزش ہوتی ہے یہ اپنے جوڑے سے بڑا پیار رکھتا ہے اسے برہمی پرندے کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے، سرخاب؛ لوا، چکوا۔