فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'دلی' کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے حاصل مصدر 'صدمہ' بطور 'موصوف' لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٨٧ء کو "روزنامہ 'جنگ' کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔