چڑی خانہ

( چِڑی خانَہ )
{ چِڑی + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - چڑیا خانہ، وہ مکان جس میں طرح طرح کے پرند رکھے جاتے ہیں۔