چڑی کا بادشاہ

( چِڑی کا بادْشاہ )
{ چِڑی + کا + باد + شاہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تاش) چڑیا کے پتوں میں وہ پتا جس پر بادشاہ کی تصویر بنی ہوتی ہے؛ عجیب و غریب ہیئت۔