نکیاب

( نِکْیاب )
{ نِک + یاب }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کپاس کے ریشوں سے بیج جدا کرنے کا عمل، کپاس سے روئی علیحدہ کرنا۔