نکیرین

( نَکِیرَین )
{ نَکی + رَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (فقہ) وہ دو فرشتے جو قبر میں ایمان کی بابت سوال کرنے پر مامور بتائے جاتے ہیں۔