نکھ ریکھ

( نَکھ ریکھ )
{ نَکھ + ریکھ (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پنجے کا نشان، ناخن کے کھرونچے کا نشان، زخم وغیرہ کا نشان جو ناخن سے لگ جائے۔