نکھ سکھ سے ٹھیک

( نَکھ سِکھ سے ٹِھیک )
{ نَکھ + سِکھ + سے + ٹِھیک }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سر سے پاؤں تک خوبصورت، سب طرح سے ٹھیک، بے عیب و بے نقص، اول سے آخر تک، عمدہ اور خوب موزوں۔