نگ کی چوڑیاں

( نَگ کی چُوڑْیاں )
{ نَگ + کی + چُوڑ + یاں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی چوڑیاں جن میں چھوٹے چھوٹے نگ جڑے ہوتے ہیں۔