نگ گھر

( نَگ گَھر )
{ نَگ + گَھر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (پیشہ، جڑائی مع مینا کاری) زیور میں بنایا ہوا نگینے کا گھر۔