دلی جذبات

( دِلی جَذْبات )
{ دِلی + جَذ + بات }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت'دلی' کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم 'جذبہ' کی مجمع بطور موصوف لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
١ - گہرے اور سچے جذبات۔
"یہ لازم نہیں کہ اس کے دلی جذبات سچ مچ وہی ہوں جو معرض بیان میں آئے ہوں۔"      ( ١٩٨٢ء، ذکر خیرالانام، ١١ )