نگار خانۂ ارژنگ

( نِگار خانَۂِ اَرْژَنْگ )
{ نِگار + خا + نَہ + اے + اَر + ژَنْگ (ن غنہ) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - مشہور نقاش مانی کی تصویر کا نگارخانہ، مراد نہایت مرصع جگہ، بہت آراستہ مقام۔