نگارستان

( نِگارِسْتان )
{ نِگا + رِس + تان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - جہاں بہت سے خوب صورت نقش یا تصویریں ہوں، وہ جگہ جو نقش و نگار س آراستہ ہو، سجی ہوئی اور آراستہ جگہ۔