نگارش نامہ

( نِگارِش نامَہ )
{ نِگا + رِش + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (احتراماً) کسی بڑے کا خط، چھٹی۔