نگارشات عالیہ

( نِگارِشاتِ عالِیَہ )
{ نِگا + رِشا + تے + عا + لِیَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اعلٰی درجے کی ادبی تحریریں، شاہکار تحریریں، اعلٰی ادبی تخلیقات۔