نگاریں

( نِگارِیں )
{ نِگا + رِیں }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نگار سے منسوب یا متعلق، سجا ہوا، مزین، آراستہ، جس پر بہت سے نقش و نگار اور گل بوٹے بنے ہوں، حسین خوبصورت۔