نگاہ تحقیق

( نِگاہِ تَحْقِیق )
{ نِگا + ہے + تَح (فتحہ ت مجہول) + قِیق }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - چھان بین اور جستجو کرنے والی نظر، کھوج لگانے یا تلاش کرنے والی نظر، گہری نظر۔